ذرائع کے مطابق اعظم طارق کا قتل چھ اکتوبردو ہزار تین کو ہوا تھا جبکہ رانا مدثر اور محمد علی خواجہ کو جنوری و ہزار سات یعنی پانچ سال بعد بغیر کسی ثبو ت کے گرفتار کر لیا تھا ۔
دونوں بے گناہ افراد کا کیس وکیل الیاس صدیقی ایڈوکیٹ، مزمل خان ایڈوکیٹ اور ذوالفقارنقوی ایڈوکیٹ نے عدالت میں لڑا ا ور بالآخربیس مارچ دو ہزار دس کو جسٹس محمد اکرم اعوان نے رانا مدثر اور محمد علی خواجہ کو بے گناہ ثابت ہونے پر باعزت بری کر دیا